资讯
وفاقی حکومت نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ...
این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کو ...
وزارتِ خزانہ نے ماہانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 ...
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایوین جیل پر 23 جون کوہونےوالے اسرائیلی حملے میںعملے سمیت 71 افراد جاں بحق ہوئے۔ ...
بیجنگ: چین نے پاکستان کو دیا گیا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،قرض رول اوور ہونے سے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر14ارب ...
اسلام آباد:غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ...
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سےجاری موسلادھار بارشوں اورسیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ ...
پولیس کے مطابق فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی جبکہ متعلقہ پولیس تھانہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ ...
ترکی کئی بار اس اقدام کو "غیر منصفانہ" قرار دے چکا ہے اور پروگرام میں دوبارہ شمولیت یا مالی معاوضے کا مطالبہ کرتا رہا ہے ...
ماضی میں ایران نے کئی بار آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکیاں دی ہیں، لیکن اس نے کبھی اس خطرے کو عملی شکل نہیں دی ...
کابینہ نے بعض قوانین میں ترامیم کی اصولی منظوری بھی دی، جنہیں مزید غور کے لیے کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بھجوا دیا ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کر دیا جس کے ...
一些您可能无法访问的结果已被隐去。
显示无法访问的结果