资讯

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
پولیس کے مطابق اتحاد کمرشل کے فلیٹ سے ملنے والی لاش کی شناخت 32 سالہ حمیرا دختر اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ...
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی عمارت کی تحقیقات کے لیے چیف سیکر یٹری سندھ نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی پانچ ارکان ...
سندھ کابینہ کے اجلاس میں ڈی ایچ اے کو پانی پہنچانے کے لیے پمپنگ اسٹیشن، فلٹریشن پلانٹ اور حوض بنانے کی کابینہ نے منظوری دی ، صوبائی کابینہ نے واٹر بورڈ کو ڈملوٹی پروجیکٹ کے لیے 10.56 ارب روپے بلاسود ...
08 Jul, 2025 - Worldwide Islamic date today is 13 Muharram 1447 in Arab countries and other parts of the world. South Asian countries, including Pakistan, India, and Bangladesh, observe the Islamic ...
ایس بی سی اے کی ٹیم بلڈنگ کو گرانے کے لیے بھاری مشینری کے ساتھ پہنچ گئی۔ علاقہ مکینوں سے ایس بی سی اے کی ڈیمالیشن ٹیم کی بات ...
انچولی کے قریب تیز رفتار ویگو ڈالے سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔ معلومات کے مطابق حادثے کا ذمے دار ویگو ...
لیاری عمارت گرنے کا معاملے پر ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اسحاق کھوڑو کے ...
بلوچستان میں سرکاری گاڑی کے خلاف قانون استعمال پر ذمہ دار افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان نے مذکورہ افسر ...
اسٹاک ماہرین کے مطابق پاکستان اور امریکا کے مابین ٹیرف اور دیگر تجارتی معاملات پر جاری بات چیت میں مثبت پیش رفت کی اطلاعات ...
تھر پارکر کارونجھرکے سیلابی ریلے میں پھنسے 10 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع ...
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ لوگوں کی جان بچانے کے لیے اگر ان کو بے گھر کرنا پڑا تو ہم کریں گے اور ان کو متبادل ...